احوالِ عالم

غرب اردن میں اسرائیلی بستیوں کی توسیع تیز، 12,300 نئی یونٹس کی تیاری

15 September, 2026 09:02 AM

رواں سال (2026) کے آغاز سے 13 ستمبر تک غرب اردن میں اسرائیلی یہودی بستیوں کی توسیع کے 100 منصوبے سامنے آئے ہیں، جن میں 12,300 نئی یونٹس شامل ہیں۔