سرخی مائل چاند کو بلڈ مون کہا جاتا ہے(فوٹواے پی)

Published On: 04 March, 2026 01:04 AM

Urdu Vision Desk : مصنف

WhatsApp
Facebook
Twitter
سرخی مائل چاند کو بلڈ مون کہا جاتا ہے(فوٹواے پی)

(فوٹواے پی)

رواں برس کا پہلا مکمل چاند گرہن آج(منگل) کو ہوا،جسے ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف خطوں میں دیکھاگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق یہ فلکیاتی منظر انتہائی دلکش تھا، اس دوران چاند سرخی مائل رنگ اختیار کرگیا جسے عموماً بلڈ مون کہا جاتا ہے۔