کئی ملکوں میں لوگوں نے کیاایک منفرد فلکیاتی منظر کا مشاہدہ

Published On: 04 March, 2026 01:07 AM

Urdu Vision Desk : مصنف

WhatsApp
Facebook
Twitter
کئی ملکوں میں لوگوں نے کیاایک منفرد فلکیاتی منظر کا مشاہدہ

(فوٹواے پی)

رواں برس کا پہلا مکمل چاند گرہن آج(منگل) کو ہوا،جسے ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف خطوں میں دیکھاگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق یہ فلکیاتی منظر انتہائی دلکش تھا، اس دوران چاند سرخی مائل رنگ اختیار کرگیا جسے عموماً بلڈ مون کہا جاتا ہے۔