گرہن کے وقت چاند مکمل طور پر زمین کے سائے میں چھپ گیا

Published On: 04 March, 2026 01:17 AM

Urdu Vision Desk : مصنف

WhatsApp
Facebook
Twitter
گرہن کے وقت چاند مکمل طور پر زمین کے سائے میں چھپ گیا

(فوٹورائٹرز)

رواں برس کا پہلا مکمل چاند گرہن آج(منگل) کو ہوا،جسے ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف خطوں میں دیکھاگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق یہ فلکیاتی منظر انتہائی دلکش تھا، اس دوران چاند سرخی مائل رنگ اختیار کرگیا جسے عموماً بلڈ مون کہا جاتا ہے۔