لوگ موسمی پھولوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں (فوٹو اے پی)

Published On: 31 March, 2026 08:06 PM

Urdu Vision Desk : مصنف

WhatsApp
Facebook
Twitter
لوگ موسمی پھولوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں (فوٹو اے پی)

شمالی نصف کرہ میں روش روش پھول کھلے ہیں ۔

 شمالی نصف کرہ میں روش روش پھول کھلے ہیں ۔ موسم بہار جو ہے۔ واشنگٹن، ڈی سی اور ٹوکیو میں سڑکیں اور پارکس چیری کے پھولوں سے لدےہیں۔ یونان کے میدانی علاقوں میں باغات گلوں سے اٹے ہیں ۔لندن سے میکسیکو تک گلوں یں رنگ بھرے باد نوبہار چل رہی ہے۔