(فوٹواے پی)
سزا یافتہ جنگی مجرم راتکو ملاڈچ کو مبینہ طور پر معمولی فالج کا دورہ پڑا ہے ۔ دا ہیگ میں ملاڈچ عمر قید کی سزا کاٹ رہا ہے۔ ملاڈچ کے بیٹے نے یہ جانکاری میڈیا کو بدھ کے روز دی ۔
Published On: 16 April, 2026 08:25 PM
Urdu Vision Desk : مصنف