تازہ ترین

غزہ کے قتل عام پر اسرائیلی اہلکاروں کی گواہیاں، فلم نازا وینس میں پیش

12 September, 2026 01:10 AM

غزہ میں نسل کشی کے حقائق پر مبنی دستاویزی فلم ’نازا‘ نے وینس انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں عالمی توجہ حاصل کرلی۔ فلم میں 24 اسرائیلی فوجیوں اور انٹیلیجنس اہلکاروں کی شہادتوں کے ذریعے غزہ میں نگرانی، مصنوعی ذہانت، اہداف کے انتخاب اور شہری ہلاکتوں سے متعلق اہم دعوے سامنے لائے گئے ہیں۔