جدید طرزِ زندگی میں نیند کے اوقات میں بے ترتیبی عام شکایت ہے ۔ خاص طور پر نوجوانوں میں رات گئے تک جاگنا ایک معمول بنتا جا رہا ہے تاہم ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ یہ عادت دماغی صحت پر منفی اثرات ڈال سکتی ہے۔