(علامتی تصویر)
ملک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ہے لہذا کل رمضان کا 30 واں روزہ ہوگا اور عید الفظر21 مارچ بروز ہفتہ منائی جائے گی ۔
ملک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ہے لہذا کل رمضان کا 30 واں روزہ ہوگا اور عید الفظر21 مارچ بروز ہفتہ منائی جائے گی ۔
رویت ہلال کمیٹی دہلی کی جانب سے چاند نظر نہ کے بعد یہ اعلان کیا گیا ۔ حیدر آباد کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے بھی اسی نوعیت کا اعلان کیا گیا ہے۔
شوال کا چاند بنگالہ دیش میں بھی نظر نہیں آیا ہے۔
علم عرب میں جمعے کو عید
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، قطر، کویت، لبنان، فلسطین، یمن ، عراق اور ترکی سمیت کئی ممالک میں عیدالفطر جمعہ(20 مارچ) کو منائی جائے گی۔ بدھ کے روز، ان ممالک میں شوال کا چاند نظر نہ آنے پرجمعرات کے روز رمضان کے 30 روزے مکمل کیے گئے۔
افریقی ممالک سوڈان، نائجیریا، سینیگال اور کیمرون نے بھی عید جمعہ کو منانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔
واضح رہے کہ ، جمعرات 19 مارچ کو عیدافغانستان، نائجر اور مالی میں منائی گئی ۔




